"ابو سلیمان دارانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 92:
لقد احیب اھل الاسلام کلھم
<ref>(شذرات :۲/۱۳، العبر :۱/۳۴۷،ابن خلکان:۱/۴۹۵،بغداد:۱۰/۲۴)</ref>
ان کی وفات سے تمام مسلمانوں کو شدید رنج و غم ہوا۔
 
قریہ داریا میں تدفیق ہوئی اوروہاں ان کا مزار آج بھی مرجع انام ہے،حافظ ابن کثیر نے لکھا ہے کہ:
"ان کے مزار کی عمارت بہت شاندار ہے،امیر ناہض الدین بن عمر النہروانی نے مزار کے ساتھ ایک مسجد بھی تعمیر کرائی ،مزید برآں اس میں قیام کرنے والوں کے مصارف کے لئے کچھ زمین بھی وقف کی جس کی پیدا وار اورآمدنی مسجد پر صرف ہوتی ہے۔
<ref>(البدایہ والنہایہ :۱۰/۲۵۹)</ref>