"فضل بن دکین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 17:
حافظ ذہبی انہیں"الحافظ محدث الکوفۃ"علامہ یافعی "محدث الکوفۃ الحافظ" اورامام خزرجی "الحافظ العلم" لکھتے ہیں <ref>(العبر:۱/۳۷۷،مراۃ الجنان :۳/۷۹، خلاصہ تذہیب تہذیب الکمال:۳۰۸)</ref> امام احمد بن حنبل فرماتے ہیں:
کان یقظان فی الحدیث عارفا وہ حدیث کے بہت باخبر واقف کار تھے۔
انہی کا دوسرا بیان ہے کہ ابو نعیم کی وفات کے بعد ان کا مجموعۃ روایات خطا وصواب کا معیار قرارپایا،جب بھی لوگ کسی مسئلہ میں مختلف الرائے ہوتے تو اسی کتاب کی طرف رجوع کرتے۔
<ref>(تہذیب التہذیب:۸/۲۷۳)</ref>