"فضل بن دکین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 24:
میں نے سو سے زیادہ ان شیوخ سے حدیثیں لکھیں جن سے سفیان ثوری کو شرفِ سماع حاصل تھا۔
ان کی مرویات کی تعداد ہزاروں تک پہنچتی ہے؛چنانچہ خود ان کے بیان کے مطابق چار ہزار حدیثیں تو انہوں نے صرف سفیان ثوری سے حاصل کی تھیں، ان تمام روایات کا پایۂ ثقاہت نہایت بلند ہے۔
ابو نعیم جن محدثین وائمہ کے فیضانِ صحبت سے مستفید ہوکر مرتبۂ کمال کو پہنچے ان کی فہرست بہت طویل ہے کچھ ممتاز نام یہ ہیں:سلیمان الاعمش،مسعر بن کدام،سفیان ثوری،مالک بن انس، ابن ابی ذئب،سفیان بن عیینہ، اسرائیل بن یونس،ابن ابی لیلیٰ ،شعبہ بن الحجاج،شریک بن عبداللہ،حماد بن زید