"فضل بن دکین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 34:
وہ امام وکیع سے بھی زیادہ رجال وانساب کا علم رکھنے والے تھے
البتہ فصاحت میں امام وکیع سے وہ کم مرتبہ تھے۔
=== ثقاہت ===
ثقاہت وعدالت کے لحاظ سے ان کا مرتبہ بہت بلند تھا،علمائے حدیث نے ان کی مرویات کو قابلِ حجت ٹھہرایا ہے، احمد ابن صالح کا قول ہے:
ما رایت محدثا اصدق من ابی نعیم
<ref>(تہذیب التہذیب:۸/۲۷۳)</ref>
میں نے ابو نعیم سے زیادہ سچا کوئی محدث نہیں دیکھا