"فضل بن دکین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا ہے
اضافہ کیا ہے
سطر 39:
<ref>(تہذیب التہذیب:۸/۲۷۳)</ref>
میں نے ابو نعیم سے زیادہ سچا کوئی محدث نہیں دیکھا
امام احمد فرماتے ہیں:
ابو نعیم سچے ثقہ اورحدیث میں لائقِ حجت ہیں۔
<ref>(تہذیب التہذیب:۸/۲۷۳)</ref>
علامہ ابن سعد رقمطراز ہیں:
وہ ثقہ،مامون،کثیر الحدیث اورحجت تھے۔
<ref>(الطبقات الکبیرات لا بن سعد،:۶/۲۸۰)</ref>
حافظ ذہبی حافظ حجۃ کے الفاظ سے ان کی ثقاہت کو سراہتے ہیں۔
<ref>(میزان الاعتدل:۲/۳۲۹)</ref>