2,020
ترامیم
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
{{خانہ معلومات شخصیت}}
عظمیٰ گیلانی {{دیگر نام|انگریزی= Uzma Gillani}}
== ابتدائی زندگی اور پس منظر ==
عظمیٰ گیلانی ننھیال میرٹھ میں 1945 کو پیدا ہوئیں تاہم آپ کے ددھیال کا تعلق دہلی سے ہے۔ اُن کے والد ریاست بہاولپور کے ایک بارسوخ فرد تھے۔ پہلے بہاول پور میں قیام پزیر رہیں پھر شادی کے بعد لاہور منتقل ہوئیں اور اب آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں مقیم ہیں۔
|
ترامیم