"نجاشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 124:
 
مسلمانوں کے اس غمخوار اور محسن نے [[9ھ]] میں پائی، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو وحی کے ذریعہ اسی روز ان کی موت کی اطلاع مل گئی( ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نجاشی کی وفات کی خبر اسی دن سنائی جس دن وہ وفات پائےآپ مصلی کی طرف تشریف لے گئے، لوگوں کی صف بندی کی اور چار تکبیریں کہیں۔<ref>صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1193</ref> )
اور آپ نے بڑے رنج وغم کے ساتھ مدینہ میں ان کی موت کا اعلان کیا، فرمایا: مسلمانو! تمہارے برادرِ صالح اصمحہ نے انتقال کیا، ان کے لیے دُعا واستغفار کر و؛ پھرصحابہ کے ساتھ ان کی [[غائبانہ نماز جنازہ]] پڑھی، لیکن اس کو غائبانہ نماز جنازہ کہنا درست نہ ہوگا کیونکہ روایات میں یہ بھی آیا ہے شاہ حبشہ کے جنازہ کو حضور کہ سامنے کر دیا گیا اور آپ نے اس پر نماز جنازہ پڑھی تو یہ غائبانہ نہ ہوئی۔
 
== اسلام میں فضیلت ==