"سارہ چودھری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
== پیشہ وارانہ زندگی ==
مشہور فیشن فوٹو گرافر خاور ریاض نے زارا خان کے ساتھ ساتھ عینی یعنی سارہ چودھری کو بھی شوبزانڈسٹری میں متعارف کروایا۔ پروڈیوسر شہزاد گل اور ڈائریکٹڑ حسن عسکری کی فلم '''تیرے پیار میں''' مختصر کردار میں سامنے آئیں۔
 
=== پی ٹی وی پر پہلی سیریل ===
ان کی پہلی سیریل '''بہلاوہ''' تھی جس کے ذریعے فارق مینگل نے انہیں پی ٹی وی پر متعارف کروایا۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}