"سارہ چودھری" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  9 مہینے پہلے
م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
== پیشہ وارانہ زندگی ==
مشہور فیشن فوٹو گرافر خاور ریاض نے زارا خانشیخ کے ساتھ ساتھ عینی یعنی سارہ چودھری کو بھی شوبزانڈسٹری میں متعارف کروایا۔ پروڈیوسر شہزاد گل اور ڈائریکٹڑ حسن عسکری کی فلم '''تیرے پیار میں''' مختصر کردار میں سامنے آئیں۔
=== پی ٹی وی پر پہلی سیریل ===
ان کی پہلی سیریل '''بہلاوہ''' تھی جس کے ذریعے فارق مینگل نے انہیں پی ٹی وی پر متعارف کروایا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
2,020

ترامیم