"سارہ چودھری" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا ازالہ ،  1 مہینہ پہلے
م
==ذاتی زندگی==
=== مشہور معاشقہ===
مشہور اداکار [[سمیع خان]] کے سارہ کی پہلی محبت تھی، جس کے ساتھ منگنی بھی ہوئی لیکن یہ دل لگی شادی تک نہ منتج ہوسکی اور یوں یہ محبت ناکامی سے دوچار ہوئی۔<ref>https://www.youtube.com/watch?v=uPilhOiXPGw</ref>
 
===زندگی بحیثیت روایتی گھریلو خاتون===
عینی [[29 اکتوبر]] [[2010ء]] فیصل خان (دبئی کے کاروباری شخص) سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد دبئی میں سکونت اختیار کرتے ہوئے شوبز سے مکمل کنارہ کش ہوگئیں۔
2,009

ترامیم