"ماریہ مائز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد کی نئی ترتیب
اندراج حوالہ جات،اضافہ معلومات
سطر 1:
 
ماریہ مائز کی پیدائش 1931 اسٹیفلین ، صوبہ رائن ، پروشیا ، جرمنی میں ہوئی۔وہ ایک جرمن سماجیات کی پروفیسر ہیں و1و<ref>Cologne University of Applied Sciences: http://www.international-office.fh-koeln.de/english/</ref> اور کئی حقوق نسواں کی کتابوں کی مصنفہ ہیں ۔
 
== تصنیفات ==
سطر 12:
وہ کولون یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسز میں سوشیالوجی کی پروفیسر ہیں۔ انھوں نے ہندوستان میں کئی سال کام کیا۔ 1979 میں اس نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سٹڈیز میں خواتین اور ترقیاتی پروگرام قائم کیا۔
 
وہ 1960 کی دہائی کے آخر سے حقوق نسواں کی سرگرم کارکن ہیں۔ 1993 میں تدریس سے سبکدوش ہونے کے بعد وہ خواتین اور دیگر سماجی تحریکوں میں سرگرم رہتی ہیں۔وہ فیمینسٹ ایٹک (feministAttac)کی ایک سرگرم رکن ہیں جو کہ خواتین سے متعلق ایک تنظیم ہے و2و۔<ref>{{cite web |author=Ilona Plattner u.&nbsp;a. |url=http://www.attac.de/feministattac/fna.php |title=feministAttac |work=Attac Deutschland |date=15 April 2005 |access-date=12 March 2008 |url-status=dead |archiveurl=https://web.archive.org/web/20050217104700/http://www.attac.de/feministattac/fna.php |archivedate=17 February 2005 }}</ref>۔
 
== شادی ==
اس کی شادی ایکو سوشلسٹ سرل سرکار سے ہوئی ہے۔و3وہے۔<ref>{{cite book|title=Lokayan Bulletin|url=https://books.google.com/books?id=6JiOAAAAMAAJ|year=1995|publisher=Lokayan,.}}</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}