"مولوی غلام نبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

304 بائٹ کا اضافہ ،  24 دنوں پہلے
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
(2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1)
 
افغانستان کی مشہور شخصیت [[ملا عمر]] کے والد جن کا نام غلام نبی ہے اور عالم دین ہونے کے ناطے انہیں مولوی غلام نبی کے نام جانا جاتا ہے۔
== پیدائش و نسب ==
آپ کی پیدائش {{افغانستان}} کے صوبہ [[قندھار]]، [[خاکریز|ضلع خاکریز]] کے گاؤں چاہ ہمت میں ہوئی۔ آپ کے والد کا نام [[محمد رسول]] اور دادا کا نام [[باز محمد]] ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://alemarahurdu.org/?p=36899|title=|access-date=2021-08-07|archive-date=2021-08-07|archive-url=https://web.archive.org/web/20210807061009/https://alemarahurdu.org/?p=36899|url-status=dead}}</ref>
=== مشغلہ ===
خاندانی عالم دین اور بذات خود بھی عالم دین ہونے کی حیثیت سے آپ کا مشغلہ درس و تدریس اور وعظ و نصیحت تھا۔ اپنے عالقے میں غلام نبی ایک سماجی حیثیت سے بھی مشہور تھے۔
 
=== وفات ===
1965ء میں مولوی غلام نبی کا انتقال ضلع ڈنڈ نودی میں ہوا اور تدفین قندھار کے مشہور طلبہ کے قبرستان میں ہوئی۔<ref>{{Cite web|url=https://alemarahurdu.org/?p=36899|title=|access-date=2021-08-07|archive-date=2021-08-07|archive-url=https://web.archive.org/web/20210807061009/https://alemarahurdu.org/?p=36899|url-status=dead}}</ref>
 
== حوالہ جات ==