"یونس خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ یونس خان (کھلاڑی) کو یونس خان کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 140:
| presenter = [[اسلامی جمہوريۂ پاکستان]]
}}
محمد '''یونس خان''' [[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم|پاکستان کرکٹ ٹیم]] کے لیے کھیلتے ہیں۔تھے۔ وہ [[29 نومبر]]، [[1977ء]] کو [[خیبر پختونخوا|سرحد]] کے شہر [[مردان]] میں پیدا ہو‎ئے۔ وہ پاکستان کی [[2009ء]] کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے [[کپتان (کرکٹ)|کپتان]] بھی تھے۔ یونس خان [[حنیف محمد]] اور[[انضمام الحق]] کے بعد پاکستان کے تیسرے کھلاڑی ہیں جنہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل [[سنچری]] اسکور کی ہے۔ وہ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں ۔
 
{{s-start}}