"عبد الرشید غازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 38:
 
== انتقال ==
بہت سے طلبہ اور طالبات نے اپنے آپ کو حکومت کے حوالے کر دیا۔ خودسرکاری مولاناذرائع کے مطابق عبد العزیز برقع پہنے فرار کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار ہوئے۔ہوئے تاہم ان کا کہنا تھا کہ مجھے اعجاز الحق (اس وقت کے وفاقی مذہبی امور کے وزیر) نے تنہا مذاکرات کے لیے برقع پہن کر آنے کی دعوت دی، ان کے مطابق اسی لیے ساری لڑکیوں کو چھوڑ کر انہی کی نقاب کشائی کی گئی کہ سرکار کو پہلے سے معلوم تھا۔ لیکن عبد الرشید غازی خود چند طالب علموں کے ساتھ مدرسے کے اندر رہے۔ حکومت نے کئی مرتبہ ہتھیار ڈالنے کا کہا لیکن مولانا عبد الرشید غازی نے ایک محفوظ راستے کا مطالبہ کیا جس میں ان کو گرفتار نہ کرنے کی شرط رکھی گئی۔ حکومت کے ساتھ اس حوالے سے مذاکرات بھی ہوئے لیکن ناکامی سے دوچار ہوئے۔ اور آخر کار حکومتی آپریشن میں عبد الرشید غازی جاں بحق ہوئے۔ انہوں نے وصیت کی کہ ان کو اِن کے والد کے پہلو میں جامعہ فریدیہ اسلام آباد میں دفن کیا جائے لیکن حکومت نے ان کی لاش کو ان کے آبائی گاؤں روجھان مری میں امانتاً دفن کروایا۔ جس دن ان کا انتقال ہوا<ref>[http://www.express.com.pk/epaper/index.aspx?Issue=NP_LHE&Page=BACK_PAGE&Date=20070716&Pageno=8&View=1%20id= روزنامہ ایکسپرس، 16 جولائی 2007ء،]
</ref>