"بہادر شاہ ظفر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏غزل: درستی قواعد, اضافت معلومات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
←‏بہادرشاہ ظفر اور بغاوت کا مقدمہ: درستی املا, درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 49:
 
== بہادرشاہ ظفر اور بغاوت کا مقدمہ ==
جنگ آزادی ہند کا آغاز 1857ء میں بنگال میں ڈمڈم اور بارک پور کے مقامات پر ہوا جہاں دیسی سپاہیوں نے ان کارتوسوں کے استعمال سے انکار کر دیا جن میں ان کے خیال کے مطابق سور اور گائے کی چربی لگی ہوئی تھی۔ انگریزی حکومت نے ان سپاہیوں کو غیر مسلح کرکے فوجی ملازمت سے برخاست کر دیا۔ لکھنؤ میں بھی یہی واقعہ پیش آیا۔ برخواستبرخاست شدہ سپاہی ملک میں پھیل گئے۔گئے اور فوجوں کو انگریزوں کے خلاف ابھارنے لگے۔
تحریر= عرفان عزیز
=== ہندوستانی سپاہی ===
جنگ آزادی ہند کا آغاز 1857ء میں بنگال میں ڈمڈم اور بارک پور کے مقامات پر ہوا جہاں دیسی سپاہیوں نے ان کارتوسوں کے استعمال سے انکار کر دیا جن میں ان کے خیال کے مطابق سور اور گائے کی چربی لگی ہوئی تھی۔ انگریزی حکومت نے ان سپاہیوں کو غیر مسلح کرکے فوجی ملازمت سے برخاست کر دیا۔ لکھنؤ میں بھی یہی واقعہ پیش آیا۔ برخواست شدہ سپاہی ملک میں پھیل گئے۔ اور فوجوں کو انگریزوں کے خلاف ابھارنے لگے۔
[[9 مئی]] [[1857ء]] کو [[میرٹھ]] میں سپاہیوں نے چربی والے کارتوس استعمال کرنے سے انکار کر دیا، دوسپاہیوں [[منگل پانڈے]] اور ایشوری پانڈے نے انگریزوں پر حملہ کر دیا۔ منگل پانڈے کو گرفتار کرلیاگیا اور اسے [[سزائے موت]] دی گئی۔ ایک رجمنٹ کے سپاہیوں کو دس سال قید با مشقت کی سزا دی گئی۔ جس طریقے سے یہ حکم سنایا گیا وہ بھی تہذیب سے گرا ہوا تھا۔ دیسی سپاہیوں نے انگریز افسروں کو ہلاک کرکے ان قیدیوں کو آزاد کرا لیا اور میرٹھ سے دہلی کی طرف بڑھنے لگے۔ میرٹھ کے سپاہیوں کی دہلی میں آمد سے [[دہلی]] کی فوجیں بھی بگڑ گئیں۔
=== اوربہادر شاہ ظفر کی تخت نشینی===
[[دلی|دہلی]] کے مغل تاجدار بہادر شاہ ظفر کی تخت نشینی کا اعلان کر دیا گیا۔ اس اعلان کے بعد بغاوت کی آگ دور دور تک پھیل گئی۔ یہی بغاوت بعد میں مغلیہ حکومت کے زوال کا سبب بنی۔
 
[[فائل:Bahadrshahzafar.PNG|دائیں|251x251px]]
 
== مقدمہ کا فیصلہ اور آغاز ==
بلاشبہ یہ ایک حقیقت ہے کہ 1857 ء کی جنگ آزادی ہند جس کو انگریزوں نے بغاوت اور غدر کا نام دیا ہے کے خاتمے کے بعد برطانیہ ہندوستان پر ایک مطلق العنان طاقت بن گئی، اور اپنی منشا کے مطابق فیصلے کرنے لگے،