"قانون سازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی املا, درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
'''قانون سازی''' یا '''تشریع''' (قانون بناناوضع کرنا) وہ نظام ہے جس میں کس ملک یا مخصوص خطے کے لیے نئے قوانین بنائے جاتے ہیں۔ قوانین مختلف طریقوں سے بنائے جاسکتے ہیں مثلا ملک کے قوانین [[قومی اسمبلی]] میں بنائے جاتے ہیں، صوبے یا خطے کے قوانین [[صوبائی اسمبلی]] یا [[قانون ساز اسمبلی]] میں بنائے جاتے ہیں، گھر کے قوانین گھر کے بڑے بناتے ہیں۔
 
[[زمرہ:سیاست]]