"عبدالرحمان چھوہروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
خواجہ عبد الرحمن صاحب چھوہروی [[ضلع ہری پور|ہری پور]] کی ولادت [[1262ھ]] بمطابق [[1846ء|18461836 1836 عیسوی]] میں صوبہ [[خیبر پختونخوا]] [[ضلع ہری پور]] میں ہوئی۔
 
== نام و نسب ==
غوث زماں عبد الرحمن چھوہروی کا نام نامی واسم گرامی [[خواجہ عبدالرحمن]]، والد کا نام [[خواجہ خضری]] صاحب لقب غوث وقت ہے۔ آپ نسباًعلوی ہیں ،مذہباً [[حنفی]] مشرباً [[قادری]] تھے۔ خواجہ عبد الرحمن صاحب کی عمر ابھی آٹھ برس کی تھی کہ آپ کے والدکا وصال ہو گیا۔