"ناگالینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نا گا لینڈ کے حالات
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اردو نام
سطر 1:
{{Infobox state
<!-- اضافی خانوں اور توضیحات کے لیے سانچہ:Infobox settlement ملاحظہ فرمائیں -->
| name = ناگالینڈناگاستان
| native_name =
| native_name_lang =
سطر 13:
| image_map = India Nagaland locator map.svg
| map_alt =
| map_caption = [[بھارت]] میں ناگالینڈناگاستان کا مقام
| image_map1 = Nagaland locator map.svg
| map_caption1 = ناگالینڈناگاستان کا نقشہ
| latd = 25.67
| longd = 94.12
سطر 73:
}}
 
'''ناگاستان''' (یا '''ناگالینڈ''') [[بھارت]] کے [[شمال مشرقی بھارت|شمال مشرقی خطہ]] میں واقع ایک ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں مغرب میں [[آسام]]، شمال میں [[اروناچل پردیش]] اور آسام کے بعض حصوں، مشرق میں [[برما]] اور شمال میں [[منی پور]] سے ملتی ہیں۔ ریاست کا دار الحکومت [[کوہیما]] ہے اور سب سے بڑا شہر [[دیماپور]] ہے۔ ناگالینڈناگاستان کا رقبہ 16,579&nbsp;کلومیٹر<sup>2</sup> ہے اور آبادی (2011ء کی مردم شماری کے مطابق) 1,980,602 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس لحاظ سے ریاست ناگالینڈناگاستان بھارت کا سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ وادی آسام سے متصل ناگالینڈناگاستان کے خطہ کے علاوہ اس کا اکثر علاقہ کوہستانی ہے۔
 
ریاست ناگالینڈناگاستان کی تشکیل 1 دسمبر 1963ء کو ہوئی۔ یہ ریاست 11 اضلاع پر مشتمل ہے اور زراعت اس کی معیشت کی بنیاد ہے۔ چاول، مکئی، پھلیاں، تمباکو، گنا اور آلو وہاں کی اہم پیداوار ہیں۔ علاوہ ازیں دیگر اہم معاشی سرگرمیوں میں گھریلو صنعتیں، بیمہ کاری، زمینوں کی خرید و فروخت اور سیاحت قابل ذکر ہیں۔موجوده دور میں یہاں آزادی کی تحریک چل رہئی ہے جو بهارت سے آزادی کی تحریک ہے اور آزاد ناگا لینڈ کا قیام ہے
 
== بیرونی روابط ==