"ترچ میر" کے نسخوں کے درمیان فرق

23 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مقالے جن میں انگریزی زبان کا متن ہے)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
| easiest_route =
}}
'''ترچ میر''' [[سلسلہ کوہ ہندوکش]] اور [[چترال]]، [[پاکستان]] کی سب سے اونچی چوٹی ہےہے، سبیہ سے۔سطح یہسمندر سے 7708 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] / 25,289 [[فٹ]] بلند ہے۔ یہ چوٹی ضلع [[ضلع چترال]] [[خیبر پختونخوا|صوبہ سرحد]] [[پاکستان]] میں واقع ہے۔ اسے سب سے پہلے 19501950ء میں [[ناروے]] کے مہم جوؤں نے سر کیا۔ اس کا چترالی نام [[پریان زوم]] یعنی پریوں کا پہاڑ ہے۔
 
ضلع چترال میں واقع ’’ترچ میر‘‘ سلسلہ کوہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ہے۔ سلسلہ کوہ ہمالیہ و قراقرم سے باہر یہ دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 25289 فٹ ہے۔ اسے سب سے پہلے 21جولائی21 جولائی 1950ء کو ناروے کے مہمکوہ جوؤںپیماؤں نے سر کیا۔ اس پہاڑی کو چترال کے بازار سے دیکھا جا سکتا ہے۔ ترچیترچ میر کی جانب سفر کرتے ہوئے آخری گاؤں کا نام ترچی ہے۔ یہاں کے لوگوں کی زبان [[کھوار]] ہے۔ یہاںسردیہاں سرد ترین ماہ جنوری میں اوسط درجہ حرارت منفی 17.5 ہوتا ہے جبکہ گرم ترین دو ماہ یعنی جولائی اور اگست میں اوسط درجہ حرارت 6.5 سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==