"ترچ میر" کے نسخوں کے درمیان فرق

116 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
}}
'''ترچ میر''' [[سلسلہ کوہ ہندوکش]] اور [[چترال]]، [[پاکستان]] کی سب سے اونچی چوٹی ہے، یہ سطح سمندر سے 7708 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] / 25,289 [[فٹ]] بلند ہے۔ یہ چوٹی [[ضلع چترال]] [[خیبر پختونخوا|صوبہ سرحد]] [[پاکستان]] میں واقع ہے۔ اسے سب سے پہلے 1950ء میں [[ناروے]] کے مہم جوؤں نے سر کیا۔ اس کا چترالی نام [[پریان زوم]] یعنی پریوں کا پہاڑ ہے۔
یہ پاکستان کی سولہویں اور دنیا کی اکتالیسویں بلند ترین چوٹی ہے،
 
ضلع چترال میں واقع ’’ترچ میر‘‘ سلسلہ کوہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ہے۔ سلسلہ کوہ ہمالیہ و قراقرم سے باہر یہ دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 25289 فٹ ہے۔ اسے سب سے پہلے 21 جولائی 1950ء کو ناروے کے کوہ پیماؤں نے سر کیا۔ اس پہاڑی کو چترال کے بازار سے دیکھا جا سکتا ہے۔ ترچ میر کی جانب سفر کرتے ہوئے آخری گاؤں کا نام ترچی ہے۔ یہاں کے لوگوں کی زبان [[کھوار]] ہے۔ یہاں سرد ترین ماہ جنوری میں اوسط درجہ حرارت منفی 17.5 ہوتا ہے جبکہ گرم ترین دو ماہ یعنی جولائی اور اگست میں اوسط درجہ حرارت 6.5 سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔