"ترچ میر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
سطر 19:
| easiest_route =
}}
'''ترچ میر''' [[سلسلہ کوہ ہندوکش]] اور [[چترال]]، [[پاکستان]] کی سب سے اونچی چوٹی ہے، یہ سطح سمندر سے 7708 [[میٹر ضد ابہام|میٹر]] / 25,289 [[فٹ]] بلند ہے۔ یہ چوٹی [[ضلع چترال]] [[خیبر پختونخوا|صوبہ سرحد]] [[پاکستان]] میں واقع ہے۔ اسے سب سے پہلے 1950ء میں [[ناروے]] کے مہم جوؤں نے سر کیا۔ اس کا چترالی نام [[پریان زوم]] یعنی پریوں کا پہاڑ ہے۔
جولائی 2016ء میں فرانسیسی جوڑے نے 7,708 میٹر بلند ترچ میر کو سر کرنے سے قبل ایک اطالوی نے 2001ء میں بھی اسے سر کیا تھا
اس کا [[چترالی]] نام [[پریان زوم]] یعنی پریوں کا پہاڑ ہے۔
یہ پاکستان کی سولہویں اور دنیا کی اکتالیسویں بلند ترین چوٹی ہے،