"دریائے ایمیزون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: mg:Amazôna
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22:
دریائے ایمیزون کا پانی [[بحر اوقیانوس]] میں گرتا ہے اور بارش کے موسموں میں سمندر میں گرنے والا پانی 300،000 مکعب میٹر فی سیکنڈ تک پہنچ جاتا ہے۔ دنیا بھر میں سمندر میں گرنے والے میٹھے پانی کے کل حجم کا پانچواں حصہ دریائے ایمیزون سے گرتا ہے۔
 
دریائے ایمیزون 6،400 کلومیٹر (4،000 میل) طویل ہے۔ یہ دریا [[کوہ انڈیز]] کے مشرق میں واقع ایمیزون کے جنگلات سے گذرتا ہے جو دنیا کے سب سے بڑے جنگلات ہیں۔ دریائے ایمیزون کے معاون دریاؤں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہے۔
دریائے ایمیزون
دریائے ایمیزون جنوبی امریکہ میں بہنے والا دنیا کادوسرا سب سے لمبا دریا ہے اور اپنے سے چھوٹے سات مشترکہ دریاوں کے مجموعی آبی بہاو سے زیادہ ہے ان دریاوں میں دریائے میڈریا اور ریو نیگرو شامل نہیں کیونکہ یہ دونوں اس کے معاون دریاہیں۔ دریائے ایمیزون ، جس کا طاس دنیا میں سب سے بڑا ہے، تقریبا ۷،۰۵۰،۰۰۰ مربع کلومیٹر (۲،۷۲۰،۰۰۰ مربع میل) جو کہ پوری دنیا کےمجموعی آبی طاس کا پانچواں حصہ ہے۔
اپنے ابتدائی حصے میں، دریائے نیگرو کے سنگم سے اوپر، دریائے ایمیزون کو برازیل میں سولیموز تاہم پیرو، کولمبیا اور ایکواڈور میں اور اسی طرح د وسری سپینش سپیکنگ دنیا میں دریا عام طور پر برازیل کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
 
{{نامکمل}}