"اینا فرائیڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«اینا فرائیڈ برطانوی نفسیاتی ماہر تھیں۔و1و ان کی پیدائش ویگن میں ہوئی۔ وہ سگمنڈ فرائیڈ اور مارتھا برنیز کی چھٹی اور سب سے چھوٹی بیٹی تھیں۔ انھوں نے اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے نفسیات کو اپنا مضمون چنا۔وہ نفسیاتی بچوں کی بانی سمجھی جاتی ہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
اینا فرائیڈ برطانوی نفسیاتی ماہر تھیں۔و1و ان کی پیدائش ویگن میں ہوئی۔ وہ سگمنڈ فرائیڈ اور مارتھا برنیز کی چھٹی اور سب سے چھوٹی بیٹی تھیں۔ انھوں نے اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے نفسیات کو اپنا مضمون چنا۔وہ نفسیاتی بچوں کی بانی سمجھی جاتی ہیں۔ و2و
جب فرائیڈ خاندان کو 1938 میں آسٹریلیا میں نازی حکومت کی آمد کے ساتھ ویانا چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تو انھوں نے لندن میں اپنی نفسیاتی مشق اور چائلڈ سائیکالوجی میں اپنا اہم کام دوبارہ شروع کیا ۔ انھوں نے 1952 میں ہیمپسٹ چائلڈ تھراپی کورس کیا اور بعد ازاں کلینک قائم کیا ۔
==زندگی اور کیریئر==
اینا فرائیڈ 3 دسمبر 1895 کو ویانا آسٹریا ہنگری میں پیدا ہوئیں۔ وہ سگمنڈ فرائیڈ اور مارتھا برنیز کی سب سے چھوٹی بیٹی تھیں و4و ان کی پرورش بہت پر سکون ماحول میں ہوئی۔و6و