"شاہ رخ خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
ملف Salman_Khan&ShahrukhKhan.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Túrelio نے حذف کردیا ہے
سطر 36:
اپنے والدین کی وفات کے بعد [[1991ء]] میں خان [[نئی دہلی]] سے [[ممبئی]] آ گئے۔ بالی ووڈ میں ان کا پہلا کام "[[دیوانہ (1992 فلم)|دیوانہ]]" فلم میں ہوا جو باکس آفس پر کامیاب رہی ۔<ref>{{Cite web |url=http://www.boxofficeindia.com/1992.htm |title=BoxOfficeIndia.Com-The complete hindi film box office site<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2006-04-08 |archive-date=2006-04-08 |archive-url=https://web.archive.org/web/20060408044054/http://www.boxofficeindia.com/1992.htm |url-status=dead }}</ref> اس فلم کے لیے انہیں [[فلم فیئر]] کی طرف سے بہترین نوآموز اداکار کا ایوارڈ ملا۔ ان کی اگلی فلم تھی "[[مایا میم صاحب]]" جو کامیاب نہیں ہوئی۔ <h3> 1993ء تا 1994ء (منفی کرداروں میں )</h3>[[1993ء]] کی ہٹ فلم "[[بازیگر (1993 فلم)|بازیگر]]" میں ایک منفی کردار ادا کرنے کے لیے انہیں اپنا پہلا [[فلم فیئر بہترین اداکار ایوارڈ]] ملا۔ اسی سال میں فلم "[[ڈر]]" میں عشق کے جنوں میں پاگل عاشق کا کردار ادا کرنے کے لیے ان سرهايا گیا۔ اس سال میں فلم "[[کبھی ہاں کبھی نا]]" کے لیے انھیں فلم فیئر مبصرین(کریٹکس) بہترین اداکار کے ایوارڈسے بھی نوازا گیا۔ [[1994ء]] میں خان نے فلم "[[انجام]]" میں ایک بار پھر جنونی اور نفسیاتی عاشق کا کردار ادا کیا اور اس کے لیے انہیں فلم فیئر بہترین منفی کردار کا ایوارڈبھی حاصل ہوا۔ <h3>1995 تا 1998ء (رومانوی ہیرو )</h3>[[1995ء]] میں انہوں نے [[آدتیہ چوپڑا]] کی پہلی فلم "[[دلوالے دلہنیا لے جائیں گے (1995ء فلم)|دل والے دلہنیا لے جائیں گے]]" میں اہم کردار ادا کیا۔ یہ فلم بالی وڈ کی تاریخ کی سب سے زیادہ کامیاب اور بڑی فلموں میں سے ایک مانی جاتی ہے۔ ممبئی کے کچھ سنیما گھروں میں یہ 20 سالوں سے چل رہی ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.boxofficeindia.com/alltime.htm |title=BoxOfficeIndia.Com-The complete hindi film box office site<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2005-12-22 |archive-date=2005-12-22 |archive-url=https://web.archive.org/web/20051222235822/http://www.boxofficeindia.com/alltime.htm |url-status=dead }}</ref> اس فلم کے لیے انہیں ایک بار پھر [[فلم فیئر بہترین اداکار ایوارڈ]] حاصل ہوا۔ اس فلم نے شاہ رخ خان کو بالی وڈ کا سپر سٹار بنا دیا۔
 
 
[[File:Salman Khan&ShahrukhKhan.jpg|thumb|سلمان خان کے ساتھ]]
1995ء میں ان کی ایک اور فلم [[کرن ارجن]] بھی سپر ہٹ رہی۔ البتہ 1995ء میں ریلیز ہونے والی دیگر فلمیں اور سال 1996ء ان کے لیے ایک مایوس کن سال رہا چونکہ اس میں ان کی بہت ساری فلمیں ناکامی سے چوچار ہوئیں، جن میں زمانہ دیوانہ، گڈو، او ڈارلنگ یہ ہے انڈیا، تری مورتی، انگلش بابو دیسی میم، چاہت اور کوئلہ شامل ہیں، ان کی بعض فلمیں مثلاً آرمی اور رام جانے اوسط درجے کی رہیں۔<ref>{{Cite web |url=http://www.boxofficeindia.com/shahrukhkhan.htm |title=BoxOfficeIndia.Com-The complete hindi film box office site<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2006-10-15 |archive-date=2006-10-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20061015173528/http://www.boxofficeindia.com/shahrukhkhan.htm |url-status=dead }}</ref>