"اینا فرائیڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 2:
جب فرائیڈ خاندان کو 1938 میں آسٹریلیا میں نازی حکومت کی آمد کے ساتھ ویانا چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تو انھوں نے لندن میں اپنی نفسیاتی مشق اور چائلڈ سائیکالوجی میں اپنا اہم کام دوبارہ شروع کیا ۔ انھوں نے 1952 میں ہیمپسٹ چائلڈ تھراپی کورس کیا اور بعد ازاں کلینک قائم کیا ۔
==زندگی اور کیریئر==
اینا فرائیڈ 3 دسمبر 1895 کو ویانا آسٹریا ہنگری میں پیدا ہوئیں۔ وہ سگمنڈ فرائیڈ اور مارتھا برنیز کی سب سے چھوٹی بیٹی تھیں و4و ان کی پرورش بہت پر سکون ماحول میں ہوئی۔و6و بچپن میں وہ ڈپریشن کا شکار ہوئیں جس کی وجہ سے ان کے کھانے کے اوقات کار میں بھی خرابی رہی۔و10و اینا اور اس کے والد کے درمیان قریبی رشتہ ان کے باقی خاندان سے مختلف تھا۔ وہ ایک زندہ دل بچی تھی جس کی وجہ شہرت شرارت تھی۔ فرائیڈ نے 1899 میں اپنے دوست ولیم فلیس کو لکھا: "اینا شرارت کے ساتھ ساتھ خوبصورت بھی ہو گئی ہے۔" و12و جوانی میں اس نے اپنے والد کے کام میں انتہائی دلچسپی لی ۔