"خواتین کے لیے مختص مسافر کار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«یہ مسافر کاریں، ریلوے یا سب وے صرف خواتین کے لیے بنائی گئی ہیں ۔ دراصل یہ جنسی ہراسگی کو کم کرنے کی کوششوں میں سے ایک ہے۔ ==جاپان== جاپان میں صرف خواتین کے لیے کاریں متعارف کرائی گئی ہیں تاکہ وہ ہراسگی سےبچ سکیں۔ ==متحدہ عرب امارات== دبئی کے میٹرو...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 3:
جاپان میں صرف خواتین کے لیے کاریں متعارف کرائی گئی ہیں تاکہ وہ ہراسگی سےبچ سکیں۔
==متحدہ عرب امارات==
دبئی کے میٹرو سسٹم کی ہر ٹرین میں ایک نامزد حصہ ہے جو صرف خواتین اور بچوں کے لیے ہفتے کے دن 7:00 سے 9:00 اور پانچ سے آٹھ کے درمیانی وقت کو مختص کیا گیا ہے۔ ان اوقات میں گاڑی میں داخل ہونے والے مردوں کو 100 متحدہ عرب امارات درہم (27.23 امریکی ڈالر) جرمانہ کیا جاتا ہے. اس سلسلے میں یومیہ سو کے قریب جرمانے کیے جاتے ہیں۔و18و
== بھارت == پورے ہندوستان میں بھی ، ٹرینوں میں خصوصی کمپارٹمنٹس خواتین کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔