"گولڈن سوئی سلائی اسکول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
« گولڈن سوئی سلائی سکول طالبان کے دور میں افغانستان کے شہر ہرات میں خواتین کے لیے قائم زیر زمین اسکول تھا۔ چونکہ طالبان کی طرف سے متعارف کرائے گئے اسلامی قانون کے تحت خواتین کو کھلے عام تعلیم حاصل کرنے کی اجازت نہیں تھی و1و ۔1996میں ہرات کی ادبی ح...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 20:11، 30 ستمبر 2021ء

گولڈن سوئی سلائی سکول طالبان کے دور میں افغانستان کے شہر ہرات میں خواتین کے لیے قائم زیر زمین اسکول تھا۔ چونکہ طالبان کی طرف سے متعارف کرائے گئے اسلامی قانون کے تحت خواتین کو کھلے عام تعلیم حاصل کرنے کی اجازت نہیں تھی و1و ۔1996میں ہرات کی ادبی حلقے سے تعلق رکھنے والی خواتین لکھاریوں نے ہرات کے سلائی حلقوں کے نام سے ایک گروہ بنایا۔جس نے گولڈن سوئی سلائی اسکول قائم کیاو2و