"ابھینوگپت" کے نسخوں کے درمیان فرق

16 بائٹ کا اضافہ ،  2 مہینے پہلے
درستی
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:بھارتی مذہبی مصنفین)
(درستی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
وہ کئی کتابوں کا مصنف بھی تھا۔
 
وہابھینوگپت کشمیر میں ایک عالموں اور روحانیوں کے ایک خاندان میں پیدا ہوا۔<ref>Doctrine of Divine Recognition, K. C. Pandey, page V</ref> اس نے اپنے زمانے کے متوجہمروجہ تقریباً تمام علومعلوم، ، فلسفیفلسفہ اور آرٹ لگ بھگ پندرہ یا اس سے بھی زیادہ اساتذہ سے پڑھ لیے۔پڑھے۔<ref>Introduction to the Tantrāloka, Navjivan Rastogi, page 35</ref> اسابھینوگپت نے اپنی زندگی میں پینتیس کامکتابیں مکمل کیےتصنیف ،کیں جن میں اہم ترین ،ترین، سب سے بڑابڑی اور مشہور کام”تصنیف تنترالوکا”تنترلوکا“ ہے۔ کیاس تصنیفمیں ہے،“لا یہ “ لاعلاج “علاج“ اور “ ترکا ““ترکا“ کے تمام فلسفیانہ اور عملی پہلوؤں کو انسائیکلو پیڈئیکپیڈیائی انداز میں اکٹھا کیا گیا ہے۔ جسےاسے آج کل “ کشمیری“کشمیری شیو مت “مت“ کہا جاتا ہے۔
 
== زندگی ==
ابھینو اس کا اصل نام نہیں تھا بلکہ اور شاید یقیناً یہ ایک خطاب تھا جو اُسے کسی ایک اپنے گُرو کی جانب سے عطا کیا گیا تھا اور اس کے معنی انتہائی با صلاحیت اور اہل ترین کے ہیں۔جیارتھا (1150-1200 عیسوی)<ref>Introduction to the Tantrāloka, Navjivan Rastogi, page 92</ref> جو ابھینو کا ایک اہم ترین شارح اور مبصر ہے، ابھینو کے تین مزید معانی بیان کرتا ہے۔ 1۔ ہمہ بیدار، 2۔ ہر جا موجود ، 3۔ محفوظ ممدوح۔