"اشرف علی تھانوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
{{معتقدانہ|date=اگست 2018}}{{خانہ معلومات عالم دین/عربی|اشرف علی تھانوی=}}{{دیوبندی}}
 
'''اشرف علی تھانوی''' (19 اگست 1863ء م 05 [[ربیع الثانی]] 1280ھ- 4 جولائی 1943ء م 17 [[رجب]] 1362ھ) ایک [[بھارت]]ی [[دیوبندی]] عالم، صوفی، مترجم قران و مفسر اور کئی کتابوں کے مصنف تھے۔ [[دار العلوم دیوبند]] سے فراغت کے بعد انھوں نے کئی برس [[کانپور]] میں تدریسی خدمت انجام دی اور بعد میں اپنے شیخ کی خانقاہ امدادیہ کے پاس اپنی خانقاہ قائم کی اور بیعت کا سلسلہ شروع کیا۔