"انگریزی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{صندوق معلومات لغة}}
[[فائل:Anglospeak(800px).png|تصغیر|300px|نیلا: وہ ممالک جہاں انگریزی باضابطہ زبان ہے۔ آسمانی: وہ ممالک جہاں انگریزی باضابطہ زبان تو ہے لیکن بنیادی زبان کے طور پر نہیں بولی جاتی]]
'''انگریزی''' یا '''انگلیسی''' ('''English''') [[انگلستان]] سمیت دنیا بھر میں بولی جانے والی ایک وسیع زبان ہے جو متعدد ممالک میں بنیادی زبان کے طور پر بولی جاتی ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں ثانوی یا سرکاری زبان کی حیثیت رکھتی ہے۔ انگریزی [[دُنیا|دنیا]] میں سب سے زیادہ پڑھی اور سمجھی جانے والی زبان ہے جبکہ یہ دنیا بھر میں رابطے کی زبان سمجھی جاتی ہے۔
[[فائل:EN English Language Symbol ISO 639-1 IETF Language Tag Icon.svg|تصغیر|upright|دائیں|EN [[آیزو 639]]-1]]
مادری زبان کے طور پر [[دنیا]] کی سب سے بڑی زبان [[جدید چینی]] ہے جسے 70 کروڑ افراد بولتے ہیں، اس کے بعد انگریزی ہے جو اکثر لوگ ثانوی یا رابطے کی زبان کے طور پر بولتے ہیں جس کی بدولت دنیا بھر میں انگریزی بولنے والے افراد کی تعداد ایک ارب سے زیادہ ہو گئی ہے۔