"برج ریکٹیفائر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: غیر ضروری بین الویکی ربط حذف
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
| name = برج ریکٹیفائر
| image = Brueckengleichrichter IMGP5380.jpg
| caption = Diodeمختلف bridgeشکل inکے variousچند packagesبرج ریکٹیفائر
| type = [[نیم موصل]]
| working_principle =
سطر 16:
 
برج ریکٹیفائر کا دوسرا اہم استعمال خود ڈی سی کے لیے ہوتا ہے۔ اے سی کے دونوں تار کسی بھی ترتیب میں لوڈ کے ساتھ لگائے جا سکتے ہیں۔ لیکن ڈی سی کے دو تاروں میں ایک پوزیٹو ار دوسرا نیگیٹو ہوتا ہے (یعنی ڈی سی میں پولارٹی ہوتی ہے)۔ اگر ڈی سی کے تار غلط لگ جائیں تو برقی آلات خراب ہو سکتے ہیں۔ لیکن برج ریکٹیفائر لگا دینے سے ڈی سی آلات غلط پولارٹی (polarity) کو خودبخود درست کر لیتے ہیں۔ گھر میں نصب ٹیلیفون کے تار اگر اُلٹے بھی لگ جائیں تو ٹیلیفون خراب نہیں ہوتا کیونکہ اس میں پہلے ہی سے برج ریکٹیفائر (ڈائیوڈ برج) موجود ہوتا ہے۔
 
==بیرونی ربط==
* [https://www.elprocus.com/bridge-rectifier-circuit-theory-with-working-operation/ What is a Bridge Rectifier : Circuit Diagram & Its Working]
 
== مزید دیکھیے ==