"زاہدہ حنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م املا کی اصلاح
درستی
سطر 5:
== ذاتی زندگی ==
زاہدہ حنا تقسیم ہند کے بعد ہندوستان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد محمد ابو الخیر بعد ازاں ہجرت کرکے پاکستان چلے گئے اور کراچی میں آباد ہو گئے جہاں زاہدہ حنا کی پرورش ہوئی اور کچھ عرصہ وہ گھر میں ہی زیر تعلیم رہیں۔ ساتویں جماعت سے زاہدہ حنا نے ہیپی ہوم اسکول سے رسمی تعلیم شروع کی <ref>[https://images.dawn.com/news/1177503 Zahida Hina's translated short stories 'The House of Loneliness' launched] Dawn (newspaper)، Updated 9 مئی 2017, Retrieved 22 فروری 2018</ref>۔ 9 سال کی عمر میں زایدہ نے پہلی کہانی لکھی۔
زاہدہ نے کراچی یونیورسٹی سے گریجویشن کی اور ان کا پہلا مضمون ماہنامہ انشا میں ا19621962ء میں چھپا۔ 19601960ء کی دہائی میں انھوں نے صحافت کو بطور پیشہ اپنا لیا۔ 19701970ء میں ان کی شادی مشہور شاعر جون ایلیا سے ہو گئی۔ زاہدہ حنا نے روزنامہ جنگ میں 19881988ء سے 20052005ء تک کام کیا اور پھر وہ روزنامہ ایکسپریس، پاکستان سے منسلک ہو گئیں۔ زاہدہ حنا نے وائس آف امریکا، بی بی سی اردو اور ریڈیو پاکستان میں بھی کام کیا ہے۔
20062006ء سے وہ رس رنگ میں ہفتہ وار کالم پاکستان ڈائری بھی لکھتی ہیں جو ہندوستان کے سب سے بڑے ہندی اخبار دینک بھاسکر کا سنڈے میگزین ہے۔
 
== ازدواجی زندگی ==
زاہدہ حنا کے شوہر [[جون ایلیا]] ایک ادبی رسالے ''انشاء'' سے بطور مدیر وابستہ تھے جہاں ان کی ملاقات زاہدہ حنا سے ہوئی بعد میں ان دونوں نے شادی کر لی۔ زاہدہ حنا اپنے انداز کی ایک ترقی پسند دانشور ہیں اور اب بھی دو روزناموں، [[روزنامہ جنگ]] اور [[ایکسپریس]]<nowiki/> میں حالات حاضرہ اور معاشرتی موضوعات پر لکھتی ہیں۔ جون اور زاہدہ کی 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا پیدا ہوئے۔ 1980ء کی دہائی کے وسط میں ان کی طلاق ہو گئی۔
 
== تصانیف ==
سطر 32:
* کے پی ایوارڈ
* سندھ اسپیکر ایوارڈ
* سارک لٹریری ایوارڈ، 20022002ء میں صدر انڈیا کی طرف سے <ref>[https://www.dawn.com/news/771729 Zahida Hina interview: Challenging the mindset] Dawn (newspaper)، Published 16 دسمبر 2012, Retrieved 22 فروری 2018</ref>
 
اگست 20062006ء میں انھیں صدارتی ایوارڈ تمغا حسن کارکردگی کے لیے نامزد کیا گیا مگر فوجی آمر کے خلاف احتجاج کے طور پر انھوں نے اس ایوارڈ کو مسترد کر دیا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{اردو افسانہ نگار|state=expanded}}
 
[[زمرہ:1946ء کی پیدائشیں]]