"رانگڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حوالہ جاتی کتاب کا لنک شامل کیا
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
<big>'''رانگڑ''' راجپوت ہونے کا دعوی دار [[مسلمان]] [[نسلی گروہ]] ہے. ''کے سی یادیو'' اپنی کتاب "''ہریانہ میں 1857 کی بغاوت"'' ''(The Revolt of 1857 in Haryana)'' میں صفحہ نمبر آٹھ پر اس طرح رقمطراز ہے <ref>{{Cite web|url=https://books.google.com.pk/books?redir_esc=y&id=eMEJAQAAIAAJ&dq=The+revolt+of+1857+in+haryana&focus=searchwithinvolume&q=Muslim+caste+was+that+of+the+Ranghars|title=The Revolt of 1857 in Haryana|publisher=New Delhi: Manohar Book Service}}</ref> <big><ref name=":0">{{Cite book|title=The Revolt of 1857 in Haryana|publisher=Generic (January 1, 1977)|year=1977|isbn=UCAL:B3187262|location=New Delhi : Manohar Book Service|pages=Page No 8}}</ref>
 
"ایک اور اہم مسلمان ذات رانگڑ تھی جو %6 تھے, جو غالباً پرانے ریگار تھے نہ کہ راجپوت, جیسا کہ کچھ ابتدائی برطانوی مصنفین کی ان کے بارے میں حتمی رائے ہے. انہوں نے زمانہ وسطی میں اسلام قبول کیا اور روہتک, حصار, پانی پت کے بڑی آبادی کے دیہاتوں میں رہتے ہیں. مالی طور پر ہمیشہ یہ بدحال رہے, پس غریب و نادار ہونے کی وجہ سے یہ غیر معاشرتی سرگرمیوں میں ہر جگہ ملوث ہیں. پس یہ ڈاکو اور چور بنے ہیں, اور کبھی قانون کی پرواہ نہیں کرتے اور آسانی سے قانون شکنی کرتے ہیں."<ref name=":0" /><big>
 
رانگڑوں کی مادری زبان [[رانگڑی]] جبکہ باقی [[کھڑی بولی]] اور [[اردو]] بولنے والے ہیں۔ پاکستان میں [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] اور [[سندھ]] میں آباد ہیں جبکہ بھارت میں بھی [[ہریانہ]]، [[دہلی]]، [[راجستھان]] اور [[اتر پردیش|یو۔پی]] میں آباد ہیں۔<ref name="ReferenceA">People of India: Uttar Pradesh XLII Part III edited by K Singh page 1197</ref> پاکستان میں چونکہ یہ ہندوستان سے قیام پاکستان کے وقت ہجرت کر کے آئے تھے، اس لیے ان کو ہندوستانی یا [[مہاجر قوم|مہاجر]] بھی کہا جاتا ہے۔رانگڑ لوگ پنجابی راجپوت سے مختلف ثقافت و روایات کی حامل ہے۔ رانگڑوں کی اکثریت [[راؤ]] جبکہ اقلیت رانا، کنور اور چودھری کہلاتے ہیں۔
 
{{infobox ethnic group|
|group= رانگڑ
سطر 18 ⟵ 12:
|pop2=نامعلوم
|langs= • [[رانگڑی]]، [[کھڑی بولی]]، [[راجستھانی]]، [[اردو]] •
|rels= [[فائل:Allah-green.svg|18px]] [[اسلام]] }}
 
}}
رانگڑوں'''رانگڑ''' راجپوتوں میں مشترک قومیت یا ثقافتی روایات رکھنے والا [[مسلمان]] [[نسلی گروہ]] ہے، جن میں اکثریت کی مادری زبان [[رانگڑی]] جبکہ باقی [[کھڑی بولی]] اور [[اردو]] بولنے والے ہیں۔ پاکستان میں [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] اور [[سندھ]] میں آباد ہیں جبکہ بھارت میں بھی [[ہریانہ]]، [[دہلی]]، [[راجستھان]] اور [[اتر پردیش|یو۔پی]] میں آباد ہیں۔<ref name="ReferenceA">People of India: Uttar Pradesh XLII Part III edited by K Singh page 1197</ref> پاکستان میں چونکہ یہ ہندوستان سے قیام پاکستان کے وقت ہجرت کر کے آئے تھے، اس لیے ان کو ہندوستانی یا [[مہاجر قوم|مہاجر]] بھی کہا جاتا ہے۔رانگڑ لوگدراصل محمڈن<ref>https://books.google.com.pk/books?id=Th3Mu-_RwjQC&pg=PA322&dq=ranghar&hl=en&sa=X&ved=2ahUKEwi5nbestPzrAhUi5uAKHRZGAo8Q6AEwA3oECAkQAg#v=onepage&q=ranghar&f=false</ref> ( یعنی مسلم) راجپوت ہیں، اسی وجہ سے رانگڑ راجپوت کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جو پنجابی راجپوت سے مختلف ثقافت و روایات کی حامل ہے۔ رانگڑوںرانگڑ راجپوت کی اکثریت کا خاندانی نام [[راؤ]] ہے جبکہ اقلیت رانا، کنور اور چودھری کہلاتے ہیں۔
== حسبی اعتراضات ==
ایک معترض ''کے سی یادیو'' ہے جو رانگڑوں کو راجپوت نہیں مانتا اور اپنی کتاب "''ہریانہ میں 1857 کی بغاوت"'' ''(The Revolt of 1857 in Haryana)'' میں صفحہ نمبر آٹھ پر رانگڑوں کی راجپوتی پر اعتراض حسبی حوالوں سے کرتے ہوئے کہتا ہے کہ یہ سارے کے سارے غریب نادار، مالی طور پر ہمیشہ یہ بدحال رہے اور صرف بڑی آبادی والے دیہاتوں میں رہتے تھے اور یہ ہمیشہ غیر معاشرتی سرگرمیوں میں ہر جگہ ملوث رہے. پس یہ ڈاکو اور چور بنے ہیں, اور کبھی قانون کی پرواہ نہیں کرتے اور آسانی سے قانون شکنی کرتے ہیں۔اس لئے کہ راجپوت قانون شکن نہیں ہوسکتا<ref>{{Cite web|url=https://books.google.com.pk/books?redir_esc=y&id=eMEJAQAAIAAJ&dq=The+revolt+of+1857+in+haryana&focus=searchwithinvolume&q=Muslim+caste+was+that+of+the+Ranghars|title=The Revolt of 1857 in Haryana|publisher=New Delhi: Manohar Book Service}}</ref> <big><ref name=":0">{{Cite book|title=The Revolt of 1857 in Haryana|publisher=Generic (January 1, 1977)|year=1977|isbn=UCAL:B3187262|location=New Delhi : Manohar Book Service|pages=Page No 8}}</ref> جبکہ مسلم تاریخ دان اس پر جانب داری کا الزام لگاتے ہوئے اس کے الزامات کی تردید کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یادو نے کوئی ایک بھی نسلی و قبائلی راجپوتی کی دلیل یا حوالہ نہین دیا،ایسے میں حسبی شرافت کی بنیاد پر جہاں قانون شکن راجپوت نہیں ہو سکتا تو وہ شیف شرفا جو انگریزوں کی غلامی کرے وہ کیسے راجپوت ہو سکتا ہے۔<ref>https://newpakhistorian.wordpress.com/2015/08/18/ranghar/</ref>
 
== برطانوی راج اور رانگڑوں کی بغاوت ==
 
1857 کی جنگ آزادی میں رانگڑوں نے کھل کر برطانوی سامراج کی مخالفت کی اور اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر لڑے۔ بریگیڈئر شاور اور لیفٹینٹلیفٹیننٹ ووڈسن نے تغلق آباد ، گڑگاؤں اور ریواڑی اور اس کے آس پاس میں رانگڑ باٖغی گھوڑ سواروں پر حملہ کرنے اور تباہ کرنے کے لیے 1500 افراد پر مشتمل فوجی دستہ بھیجا۔ 15 اگست 1857 کو بشارت خان آف کھرکھودا سہار خان آف روہتک کی قیادت میں 300 رانگڑ گھوڑسواروں نے شدید مزاحمت کی، سینکڑوں کمپنی کے سپاہی مارے دیئےاور تین دن تک گھمسان کا رن جاری رہا، 17 اگست کو لیفٹیننٹ ووڈسن واپس دلی چلا گیا جبکہ زندہ بچے رانگڑ جنگلوں میں گھات لگائے موجود رہے۔<ref>ہریانہ، ایک تاریخی پس منظر صفحہ 54 طابع اٹلانٹک پبلیشرز اینڈ ڈسٹریبیوٹرز، نیو دہلی[https://books.google.com.pk/books?id=2RKTigrrP1cC&printsec=frontcover#v=onepage&q&f=false] </ref>
 
== مذہب ==