"رانگڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 16:
'''رانگڑ''' راجپوتوں میں مشترک قومیت یا ثقافتی روایات رکھنے والا [[مسلمان]] [[نسلی گروہ]] ہے، جن میں اکثریت کی مادری زبان [[رانگڑی]] جبکہ باقی [[کھڑی بولی]] اور [[اردو]] بولنے والے ہیں۔ پاکستان میں [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] اور [[سندھ]] میں آباد ہیں جبکہ بھارت میں بھی [[ہریانہ]]، [[دہلی]]، [[راجستھان]] اور [[اتر پردیش|یو۔پی]] میں آباد ہیں۔<ref name="ReferenceA">People of India: Uttar Pradesh XLII Part III edited by K Singh page 1197</ref> پاکستان میں چونکہ یہ ہندوستان سے قیام پاکستان کے وقت ہجرت کر کے آئے تھے، اس لیے ان کو ہندوستانی یا [[مہاجر قوم|مہاجر]] بھی کہا جاتا ہے۔رانگڑ دراصل محمڈن<ref>https://books.google.com.pk/books?id=Th3Mu-_RwjQC&pg=PA322&dq=ranghar&hl=en&sa=X&ved=2ahUKEwi5nbestPzrAhUi5uAKHRZGAo8Q6AEwA3oECAkQAg#v=onepage&q=ranghar&f=false</ref> ( یعنی مسلم) راجپوت ہیں، اسی وجہ سے رانگڑ راجپوت کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جو پنجابی راجپوت سے مختلف ثقافت و روایات کی حامل ہے۔ رانگڑ راجپوت کی اکثریت کا خاندانی نام [[راؤ]] ہے جبکہ اقلیت رانا، کنور اور چودھری کہلاتے ہیں۔
== حسبی اعتراضات ==
ایک معترض '''کے سی یادیو''' ہے جو رانگڑوں کو راجپوت نہیں مانتا اور ''اپنی کتاب "''ہریانہ میں 1857 کی بغاوت"'' ''(The Revolt of 1857 in Haryana)'' میں صفحہ نمبر آٹھ پر رانگڑوں کی راجپوتی پر اعتراض حسبی حوالوں سے کرتے ہوئے کہتا ہے کہ یہ سارے کے سارے غریب نادار، مالی طور پر ہمیشہ یہ بدحال رہے اور صرف بڑی آبادی والے دیہاتوں میں رہتے تھے اور یہ ہمیشہ غیر معاشرتی سرگرمیوں میں ہر جگہ ملوث رہے. پس یہ ڈاکو اور چور بنے ہیں, اور کبھی قانون کی پرواہ نہیں کرتے اور آسانی سے قانون شکنی کرتے ہیں۔اس لئے کہ راجپوت قانون شکن نہیں ہوسکتا<ref>{{Cite web|url=https://books.google.com.pk/books?redir_esc=y&id=eMEJAQAAIAAJ&dq=The+revolt+of+1857+in+haryana&focus=searchwithinvolume&q=Muslim+caste+was+that+of+the+Ranghars|title=The Revolt of 1857 in Haryana|publisher=New Delhi: Manohar Book Service}}</ref> <big><ref name=":0">{{Cite book|title=The Revolt of 1857 in Haryana|publisher=Generic (January 1, 1977)|year=1977|isbn=UCAL:B3187262|location=New Delhi : Manohar Book Service|pages=Page No 8}}</ref> جبکہ مسلم تاریخ دان اس پر جانب داری کا الزام لگاتے ہوئے اس کے الزامات کی تردید کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یادو نے کوئی ایک بھی نسلی و قبائلی راجپوتی کی دلیل یا حوالہ نہین دیا،ایسے میں حسبی شرافت کی بنیاد پر جہاں قانون شکن راجپوت نہیں ہو سکتا تو وہ شریف شرفا جو انگریزوں کی غلامی کرے وہ کیسے راجپوت ہو سکتا ہے۔<ref>https://newpakhistorian.wordpress.com/2015/08/18/ranghar/</ref>
 
== برطانوی راج اور رانگڑوں کی بغاوت ==