"مدھوبالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
درستی
سطر 7:
مدھو بالا کا فلمی سفر جتنا کامیاب رہا ان کی اپنی ذاتی زندگی اتنی ہی ناکام رہی۔ انہوں نے اپنے دور کے کامیاب اداکار اور شہنشاہ جذبات [[دلیپ کمار]] سے محبت کی۔ چھ سال تک ان کے درمیان میں دوستی رہی لیکن مدھو بالا کے والد [[عطاء اللہ خان گنڈہ پور]] کو ان کی دوستی پسند نہیں آئی اور یہ حسین جوڑی ٹوٹ گئی۔ اس کے بعد مدھو بالا نےگلوکار [[کشور کمار]] سے شادی کی لیکن کم عمری میں ہی 1969ء میں ان کا انتقال ہو گیا۔مدھو بالا کی خوبصورتی اور زندگی کا موازنہ ہالی ووڈ کی اداکارہ مارلن منرو سے کیاجاتا ہے، اسی وجہ سے انھیں انڈین سینما کی وینس اور بالی ووڈ کی مارلن منرو کہاجاتا ہے۔ <ref>Booch, Harish and Doyle, Karing.(1962). ''Self-Portraitt''. Bombay: Jai Gujerat Press. pp. 75–78.</ref><ref>{{cite news|last=Gangadhar|first=V.|date=17 August 2007|title=They now save for the rainy day|work=[[دی ہندو]]|url=http://www.hindu.com/fr/2007/08/17/stories/2007081750490100.htm|access-date=5 October 2011|archive-date=8 October 2011|archive-url=https://web.archive.org/web/20111008192359/http://www.hindu.com/fr/2007/08/17/stories/2007081750490100.htm|url-status=live}}</ref><ref>{{Cite news|url=https://www.dawn.com/news/1157403|title=Madhubala: From Peshawar with love ...|last=Khan|first=Javed|date=18 January 2015|work=DAWN.COM|access-date=20 April 2018|language=en-US|archive-date=20 April 2018|archive-url=https://web.archive.org/web/20180420140131/https://www.dawn.com/news/1157403|url-status=live}}</ref>
 
مدھو بالا کا شمار [[بالی وڈ]] کی انتہائی خوبصورت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔ ان میں بلا کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اداکاری کی زبردست صلاحیت تھی۔ محکمہ ڈاک نے 2008ء میں ان کی یاد میں ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ وہ ہر کردار میں وہ بخوبی ڈھل جاتی تھیں۔ بھارتی سنیما میں [[نرگس دت|نرگس]]، [[مینا کماری]] اور [[نوتن]] جیسی اداکاراؤں کے دور میں مدھوبالا نے اپنی ایک منفرد چھاپ چھوڑی تھی۔
 
==== دلپ کمار سے ان کے رشتے ====