"ممبئی انڈینز" کے نسخوں کے درمیان فرق

بھارتی فرنچائز کرکٹ ٹیم
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:06، 7 اکتوبر 2021ء

ممبئی انڈینز (انگریزی: Mumbai Indians) ممبئی، مہاراشٹر میں واقع کرکٹ کی ایک ٹیم ہے اور انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلتی ہے۔ آئی پی ایل کے پہلے سال 2008ء سے ہی یہ ٹیم کھیل رہی ہے۔ اس کے مالک بھارت کا سب سے بڑا تجارتی نام ایلائنس انڈسٹریز ہے۔ ممبئی انڈینز کا گھریلو کرکٹ میدانوانکھیڈے اسٹیڈیم ہے۔ 2017ء میں یہ ممبئی انڈینز 100 ملین امریکی ڈالر مالیت کی کمپنی بننے والی پہلی آئی پی ایل ٹیم بنی۔[1]

2011ء میں ممبئی انڈینز رائل چیلینجرز بنگلور کو ہراکر پہلی بار چیمپین لیگ کی فاتح بنی تھی۔ 2013ء میں چنائی سپر کنگز کو 23 رنوں شکست دے کر پہلی آئی پی ایل ٹرافی اپنے نام کی۔ اسی سال راجستھان رایلز کو 33 رنوں سے ہرا کر دوسری بار چینپین لیگ کی فاتح بھی بن گئی۔[2][3]

فی الحال ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما ہیں اور 2017ء سے مہیلا جے وردھنے اس ٹیم کے کوچ ہیں۔[4]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Gaurav Laghate (24 اگست 2017)۔ "Brand IPL gets stronger, valuation soars to $5.3 billion"۔ The Economic Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2018 
  2. "Mumbai Indians beat Rajasthan Royals to win second CLT20 title"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2013 
  3. "Rampant Mumbai seal title in style"۔ Wisden India۔ 26 مئی 2013۔ 19 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2013 
  4. "Jayawardene appointed Mumbai Indians coach"۔ کرک انفو۔ 18 نومبر 2016