"ممبئی انڈینز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ممبئی انڈینز''' {{دیگر نام|انگریزی=Mumbai Indians}} [[ممبئی]]، [[مہاراشٹر]] میں واقع [[کرکٹ]] کی ایک ٹیم ہے اور [[انڈین پریمیئر لیگ]] میں کھیلتی ہے۔ آئی پی ایل کے پہلے سال 2008ء سے ہی یہ ٹیم کھیل رہی ہے۔ اس کے مالک بھارت کا سب سے بڑا تجارتی نام [[ریلائنس انڈسٹریز لیمیٹیڈ]] ہے۔ ممبئی انڈینز کا گھریلو کرکٹ میدان[[وانکھیڈے اسٹیڈیم]] ہے۔
2017ء میں یہ ممبئی انڈینز 100 ملین امریکی ڈالر مالیت کی کمپنی بننے والی پہلی آئی پی ایل ٹیم بنی۔<ref>{{Cite news|url=https://economictimes.indiatimes.com/industry/services/advertising/brand-ipl-gets-stronger-valuation-soars-to-5-3-billion/articleshow/60199993.cms?from=mdr%7Ctitle=Brand%20IPL%20gets%20stronger&from=mdr|title=Brand IPL gets stronger, valuation soars to $5.3&nbsp;billion|last=Laghate|first=Gaurav|date=24 اگست 2017|work=The Economic Times|access-date=11 اپریل 2018}}</ref>