"رائل چیلنجرز بنگلور" کے نسخوں کے درمیان فرق

بھارتی فرنچائز کرکٹ ٹیم
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:37، 7 اکتوبر 2021ء

رائل چیلنجیرس بنگلور (انگریزی: Royal Challengers Bangalore) بنگلور میں واقع کرکٹ کی ایک ٹیم ہے جو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کھیلتی ہے۔ اس ٹیم کا نام شراب کی کمپنی رایل چیلینج کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس ٹیم کا گھریلو کرکٹ میدان ایم چناسوامی اسٹیڈیم ہے۔[1] یہ ٹیم اچھے کھلڑیوں کو رکھنے کے باوجود ایک بار بھی فاتح نہیں بن پائی ہے۔ حالانکہ 2009ء تا 2016ء تین بار فانئل میں پہنچنے میں کامیاب رہی ہے۔[2][3] یہ ٹیم سب سے زیادہ رن 263/6 اور سب سے کم رن 49 کا ریکارڈ اپنے نام کیے ہوئے ہے۔[4][5]


حوالہ جات

  1. "Royal Challengers Bangalore Profile"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2021 
  2. Manuja Veerappa (24 August 2019)۔ "Sanjay Bangar may be named RCB batting coach"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2019 
  3. N Ananthanarayanan (28 May 2018)۔ "IPL 2018: Royal Challengers Bangalore aim to shed underachievers tag"۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2019 
  4. "Highest team totals in IPL"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2021 
  5. "Lowest team totals in IPL"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2021