"رادھناتھ سکدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 19:59، 7 اکتوبر 2021ء

رادھناتھ سکدار (انگریزی: Radhanath Sikdar) (5 اکتوبر 1813ء تا 17 مئی 1870ء) بھارت کے ریاضی دان تھے جنہوں نے ماونٹ ايورسٹ کی بلندی کا تخمینہ لگایا تھا۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "The man who 'discovered' Everest" (بزبان انگریزی)۔ 2003-10-20۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2021