"واقعہ کربلا کے اعداد و شمار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 88:
=== مسلم کا گھیراؤ کرنے والے ===
[[مسلم بن عقیل]] کی گرفتاری کے لیے [[کوفہ|کوفی]] پولیس کے سربراہ کے ساتھ جانے والے افراد کی تعداد کے بارے میں روایات مختلف ہیں؛ بعض مآخذ نے ان افراد کی تعداد 60 اور بعض نے 70 بتائی ہے۔<ref>طبری، وہی مآخذ، ج4، ص279۔</ref><ref>ابوالفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص69۔</ref><ref>مسعودی، مروج الذہب، ج3، ص69۔</ref><ref>شیخ مفید، الارشاد، ج2، ص57۔</ref><ref>طبرسی، اعلام الوری باعلام الہدی، ج1، ص443۔</ref><ref>ابن نما حلی، مثیرالاحزان، ص24۔</ref> اور بعض کے مطابق ان کی تعداد 100<ref>دینوری، الاخبار الطوال، ص240۔</ref> یا 300<ref>ابن اعثم، وہی مآخذ، ج5، ص53۔</ref> تھی۔
 
=== نصرت امام کرنے والے کوفی و بصری ===
{{اصلی|کوفہ کے وفادار شیعوں کی فہرست}}
عام طور پر کاہا جاتا ہے کہ کوفیوں نے امام کا ساتھ چھوڑ دیا مگر ابھی وہ امام کے انتظار میں ہی تھے کہ کوفہ پر عبید اللہ ابن زیاد مسلط ہو گیا اور اس نے قتل و قید نیز مسلسل دھمکیوں سے عوام کو دبا دیا۔ اس دباؤکے باوجود کچھ لوگ امام کی نصرت کرنے کربلا پہنچے۔
 
[[عمرو بن خالد ازدی]] یا [[عمرو بن خالد صیداوی]]<ref>ابو مخنف، وقعہ الطف، 1417ق، ص238۔</ref>
* [[یزید بن ثبیط عبدی]]