"مہجری ادب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: زمرہ جات حذف)
سطر 1:
'''‎مہجری ادب''' سے مراد عربی نظم و نثر کی سے دور پردیس میں امریکہ کے مختلف شہروں میں پروان چڑھی۔ انیسویں صدی میں شام کے بعض عیسائی خاندانوں نے ہجرت کر کے امریکہ کے بعض شہروں جیسے بوسٹن وغیرہ میں سکونت اختیار کر لی اور جب جم گئے تو وہاں علمی و ادبی سرگرمیاں شروع کیں۔ ان سرگرمیوں کے روح رواں [[جبران خلیل جبران]] اور ان کے ہم نوا تھے۔
[[Categoryزمرہ:عربی ادب]]
[[Categoryزمرہ:امریکہ]]