"عربی ادب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ادب بلحاظ نسلیت
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
جدید عربی ادب کے شہرہ آفاق شخصیت [[نجیب محفوظ]] (1911-2006) تھے۔ انہیں [[1988ء]] میں ادب کے لیے [[نوبل انعام]] دیا گیا تھا۔ ان کے ادب کی ایک خوبی یہ تھی کہ وہ مصر کی سڑکوں پر بولی جانے والی عربی کو معیاری شکل کے طور پر انتہائی خوش اسلوبی سے استعمال کرتے تھے۔ [[اسرائیل]] کے ساتھ اپنے وطن [[مصر]] کی دوستی کی وکالت اور کچھ مذہبی موضوعات پر اپنے خیالات کے اظہار کی وجہ سے وہ مذہبی حلقوں میں عتاب اور فتووں کی زد میں آ گئے تھے۔ ان پر ایک جان لیوا حملہ بھی کیا گیا جس میں وہ ایک ہاتھ سے تقریبًا معذور ہو گئے تھے۔ بعد میں اپنی کہی کئی باتوں سے کنارہ کش ہو گئے تھے، مگر اس کے باوجود نہ تو ان کے ایک دین بے زار شخص کے طور پر شہرت میں کمی آئی اور نہ ہی مذہبی حلقوں نے ان کے لیے نفرت کم کی۔ کچھ حلقوں نے انہیں مسیحی بھی کہا تھا۔ تاہم ان کا انتقال ایک مسلمان کے طور پر ہوا اور ان کی [[نماز جنازہ]] جامعہ ازہر کے شیخ طنطاوی نے پڑھائی تھی۔
 
{{مزید دیکھیے|جبران خلیل جبران}}
[[لبنان]] سے عالمی شہرت یافتہ ادیب [[جبران خلیل جبران]] (1883-1931) پیدا ہوئے۔ ان کی جامع اور کثیر المعانی شاعری کا تذکرہ تقریبًا ہر زبان کے ادبی حلقے میں ہوتا ہے۔ عربی زبان کی مشہور مصنفات میں [[نوال السعدوی]] کا عمومًا نام لیا جاتا ہے۔<ref>[http://al-bab.com/liiterature-section/modern-arabic-literature Modern Arabic literature | al-bab.com<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== غیر عرب دنیا میں عربی ادب ==