"عبد الرحمن شکری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←عبد الرحمن شکری: روابط شامل کیے (ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
'''عبد الرحمن شکری''' [[1886ء]] میں [[مصر]] کے شہر [[پورٹ سعید]] میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم اسکندریہ پھر [[1909ء]] میں ٹیکنیکل کالج [[قاہرہ]] سے گریجویشن کیا۔ العقد اور المندینی کے ساتھ ملکر "دیوان گروپ" تشکیل دیا۔ [[جبران خلیل جبران]] کے اثر سے عربی کی جدیدیت کی تحریک میں حصہ لیا۔ ان کی شعری تصنیف " دیوان عبد الرحمن شکری" کے نام سے شائع ہوا۔ [[1950ء]] میں انتقال ہوا۔
[[زمرہ:1886ء کی پیدائشیں]]
|