"جبران خلیل جبران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19:
جولیٹ تھامپسن، جو جبران کی قریبی ساتھی تھیں، نے کئی مواقع پر جبران کے بارے میں دلچسپ واقعات بیان کیے ہیں، جیسے کہ ایک یہ کہ جبران کی ملاقات [[ابو باہا]] سے [[1911ء]] میں ہوئی، ابو باہا، باہا فرقے کے سربراہ تھے۔<ref name="cole"/>-1912.<ref name="gail"/> باربرہ ینگنے اپنی کتاب“This Man from Lebanon: A Study of Khalil Gibran”میں یہ درج کیا کہ جبران ابوہا سے ملاقات سے پہلے رات کو سو نہ سکا اور ساری رات دو زانو بیٹھا رہا۔ تھامپسن کہتی ہیں کہ جبران اپنی کتاب “Jesus, The Son of Man” لکھنے کے دوران میں تمام عرصہ ابوہا کے بارے میں سوچتا رہا اور سالوں بعد جب ابوہا کی وفات ہو چکی تھی ابوہا کے بارے میں ایک فلم تخلیق کی گئی۔ جبران اس فلم کے بننے کے دوران میں ایک دن کھڑے ہوکر روتے ہوئے ابوہا کے اقوال سنائے، جس سے ساری محفل کی آنکھیں پرنم ہو گئیں۔<ref name="gail">{{Cite news| last = تھامپسن | first =جولیٹ | author-link = جولیٹ تھامپسن | title = جولیٹ کی جبران بارے یادیں، بحولہ گیلی | periodical = ورلڈ آرڈر، ابوہا میگزین| volume=12 | issue=04| pages = 29–31 | year = | date = Summer 1978| url = http://bahai-library.com/file.php?file=gail_thompson_remembers_gibran}}</ref>
<br/>
گو جبران کی تمام اوائل دور کی تحاریر عربی میں ہیں، مگر ان کا زیادہ تر کام [[1918ء]] کے بعد [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں شائع ہوا۔ جبران کی پہلی کتاب جو شائع ہوئی، وہ ناشر کمپنی الفریڈ اے ناپف نے [[1918ء]] میں شائع کی جس کا عنوان تھا، ''The Madman''۔ یہ ایک چھوٹی سی کتاب تھی جو بیغامبری زبان میں نثر اور نظم کے بیچ جیسے لکھی گئی تھی۔ جبران نے [[نیو یارک|نیویارک]] کے پین لیگ میں بھی حصہ لیا جہاں وہ “مہاجر شاعر “ کے نام سے جانے جاتے تھے، ان کے علاوہ لبنانی نژاد لکھاری جیسے امین ریحانی، الیہ[[ایلیا ابو مادیماضی]] اور میکائیل[[میخائیل نیمےنعیمہ]] وغیرہ بھی اس لیگ کا حصہ تھے اور ان سب کو “المہاجر“ کا نام دیا گیا تھا۔ <br/>
جبران کی زیادہ تر تحاریر مسیحیت کے بارے میں ہیں، خاص کر [[مسیحیت]] میں بھی ان کا رخ روحانی محبت کے اردگرد گھومتا ہے۔ ان کی شاعری کی خاصیت ایک خاص طرز پر زبان کا استعمال ہے اور اس کے علاوہ شاعری میں جابجا روحانی اصطلاحات کا استعمال عام ہے۔ جبران کی سب سے مشہور کتاب The Prophet یا پیغامبر ہے جس میں کل 26 شاعرانہ مضامین ہیں۔ یہ کتاب [[1960ء]] میں خاص طور پر امریکی ادبی حلقوں میں مشہور ہوئی اور اس کا استعمال نئے دور کی تحریکوں میں کیا گیا۔ یہ کتاب [[1923ء]] میں پہلی بار شائع ہوئی۔ اپنی پہلی اشاعت کے بعد اب تک یہ کتاب شائع ہو رہی ہے اور اس کے دنیا کی چالیس سے زیادہ زبانوں میں تراجم کیے گئے ہیں۔<ref>[http://www.alhewar.com/Gibran.html Source: The Arab American Dialogue, Vol<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
[[بیسویں صدی]] میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] میں یہ کتاب سب سے زیادہ بکنے والی کتابوں کی فہرست میں شامل ہے۔<br/>