"شوشا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
27 ستمبر 2020 کو آذربائیجان نے جوابی کارروائی شروع کی۔ جوابی کارروائی کے 44 دنوں کے دوران ، آرمینیائی فوجیوں نے شکست کھائی اور ہتھیار ڈال دیئے۔
{{شہر
 
آذربائیجان کو لوٹے گئے 13 ہزار مربع کلومیٹر علاقے میں شوشا شہر تھا۔{{شہر
| نام = شوشا
| مقامی_یا_انگریزی_نام = Şuşa
سطر 20 ⟵ 22:
}}
 
'''شوشا''' (انگریزی: Shusha،آذری: Şuşa) آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 39.7667 درجے شمال، 46.75 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 19 ہزار تھی۔ سطح سمندر سے بلندی 1400۔1800 میٹر (4600۔5900 فٹ) ہے۔ موجودہ ناظم کا نام مظاہر مامدوف ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ یہ ان شہروں میں سے ہے جو آذربائیجان کا شہر ہوتے ہوئے بھی آرمینائی لوگوں کے زیرِ قبضہ ہے اور دنیا اس پر خاموش تماشائی ہے۔

نوگورنوکاراباخ کی جنگ 1992ء کے بعد اس کی آذری آبادی کو قتل و غارت کے ذریعے شہر سے نکال دیا گیا اور اب وہاں آرمینیائی نسل کے افراد رہتے ہیں اور آذریوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔
==متعلقہ مضامین==