"تاج حیدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:اسلامی اشتراکیت پسند
سطر 37:
== سیاست کا آغاز ==
تاج حیدر نے 1967 کے سوشلسٹ کنوینشن میں شرکت کی اوراس کے بعد سے باقاعدہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ ان کا شمار اس دور کے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اراکین میں ہوتا ہے۔ تاج حیدر کی سیاسی زندگی میں بھی وہی ولولہ دکھائی دیتا ہے معاشرے کی فلاح و ترقی کے لیے مسائل کو حل کرنے میں، خصوصا غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزارنے والے طبقہ کے لیے۔1970 میں انہوں نے ایٹمی پراجیکٹ سے متعلق پالیسی مرتب کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔۔۔۔۔ اپنی تحریروں میں اور متعدد مواقع پر انہوں نے واضح الفاظ میں پاکستان کے پرامن ایٹمی منصوبے کی پرزور حمایت کی ہے۔ بعد ازاں مارشل لا دور میں وہ کچھ عرصہ سیاسی زندگی سے دور رہے۔ تاہم 1989 سے پھر سے وہ سرگرم رکن کی حیثیت سے میدان میں آئے۔1999 سے 2000 تک انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ابتدائی صنعتی منصوبوں میں حصہ لیا اور ہیوی مکینیکل کمپلیکس کے قیام، حب ڈیم اور دیگر کئی سماجی پروگرامز کا اجرا کیا۔ تاج حیدر نہ صرف پاکستان پیپلز پارٹی کے نمایاں لیڈر اور صوبائی سیکرٹری جنرل رہے ہیں بلکہ دو بار سینٹ کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔ وہ پہلی بار جولائی 1995 میں سینٹ کے رکن منتخب ہوئے۔ یہ سیٹ سینیٹر [[کمال الدین اظفر]] کے [[گورنر سندھ]] نامزد ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ تاج حیدر 2000 تک اس سیٹ سے منسلک رہے۔ دوسری بار 2014 میں وہ ڈاکٹر عبالحفیظ شیخ کی خالی کردہ نشست پر وہ منتخب ہوئے تھے ۔<ref>[https://www.express.pk/story/256925/ پیپلز پارٹی کے تاج حیدر ٹیکنوکریٹ کی نشست پر بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہو گئے - ایکسپریس اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
وہ سینٹ کی قائمہ کمیٹیوں (برائے صنعت و پیداوار، برائے پانی وبجلی، برائے تعلیم و ٹیکنالوجی )<ref>[http://bbcurdu.us/?p=12018 » » سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کا تاج حیدر کی صدارت میں اجلاس<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> کے ارکان ہیں۔ اور کم ترقی یافتہ علاقوں کی فنکشنل کمیٹی ( مجلسِ عاملہ ) کے بھی رکن ہیں۔ 2004 میں وہ سیاست کی جانب پھر پلٹے اور ایٹمی مسئلہ پر جنرل [[پرویز مشرف]] کے مقابل اپوزیشن کی بنچ پر سے صدائے احتجاج بلند کی۔ اور امریکی اقدام کی مذمت کی۔ اس سلسلے میں انہوں نے [[عبد القدیر خان]] کیس کا دفاع کرتے ہوئے ایٹمی مسئلہ کے بارے میں بے نظیر بھٹو کے موقف کو واضح اور دو ٹوک الفاظ میں بیان کیا۔ 2013 میں تاج حیدر سندھ کی کی صوبائی حکومت کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر ہوئے ۔
 
== بحیثیت پالیسی ساز ==
سطر 71:
 
[[زمرہ:1942ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:اسلامی اشتراکیت پسند]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے پاکستانی سیاست دان]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]