"نوبل انعام برائے ادب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
منتظمین توجہ دیں! سارا مواد '{{delete}}' نے تبدیل کر دیا ہے۔
(ٹیگ: مواد کی تبدیلی ردِّ ترمیم)
م 2401:4900:1980:C0:14CD:9FF7:FABA:5A55 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم JarBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
 
سطر 1:
{{خانہ معلومات اعزاز
{{delete}}
| name = نوبل انعام برائے ادب
| image = Nobel2008Literature news conference1.jpg
| caption = ادب نوبل انعام کی تقریب
| description = ادب میں اعلی{{ا}} کارکردگی پر
| presenter = [[رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز]]
| country = سویڈن
| year = 1901
| website = [http://nobelprize.org/ nobelprize.org]
}}
'''نوبل انعام برائے ادب''' ہر سال ایک [[سویڈش]] ادارہ "رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز" کی جانب سے کسی بھی زبان میں اہم کارکردگی دکھانے والے ادیب کو دیا جاتاہے۔
 
== 2018ء میں التوا ==
نوبل انعام کی تاریخ میں سنہ 2018ء وہ سال تھا جب ادب کے لیے نوبل انعام کا اعلان نہیں کیا گیا تھا۔ اس کی وجہ سویڈش اکیڈمی میں پیدا ہونے والا جنسی اسکینڈل تھا۔ اس اسکینڈل کی وجہ سے ادب کے انعام کے اعلان کو مؤخر کر دیا گیا تھا۔ رواں برس مارچ میں نوبل فاؤنڈیشن کی جانب سے واضح کیا گیا تھا کہ سویڈش اکیڈمی کی تشکیل نو کر دی گئی ہے اور اس کے وقار اور اعتماد کی بحالی کے لیے یہ ضروری تھا۔ ایسا بھی کہا گیا تھا کہ اگر فاؤنڈیشن اکیڈمی کے وقار کی بحالی میں ناکام ہوتی ہے تو ایک اور گروپ نوبل انعام کا اعلان کر سکتا ہے اور یہ انتہائی نامناسب ہو گا۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[نوبل انعام]]
* [[نوبل انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{نوبل انعام}}
 
[[زمرہ:نوبل انعام برائے ادب]]
[[زمرہ:نوبل انعام]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]