"حر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Kulla_hurrs_fours.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں JuTa نے حذف کردیا ہے
ملف Hurrs_fours_nara.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Jameslwoodward نے حذف کردیا ہے
سطر 4:
پہلی حُر تحریک 1830ءمیں پیر صبغت اللہ شاہ اول کے دور میں شروع ہوئی، دوسری حُر تحریک (1847ء۔ 1890ء) سید حزب اللہ شاہ تخت دھنی کے دور میں شروع ہوئی، حُر تحریک کا تیسرا مرحلہ 1895ءمیں چلایا گیا جبکہ چوتھے مرحلہ میں پیر سید صبغت اللہ شاہ ثانی المعروف سوریہہ بادشاہ نے 1928ءمیں حُر تحریک کی بنیاد رکھی۔ حروں نے انگریزوں کے خلاف متعدد مرتبہ علم [[جہاد]] بلند کیا اورسندھ پر [[انگریزوں]] کے قبضے کے بعد بھی کافی عرصے تک چین سے نہ بیٹھنے دیا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران میں حروں نے بغاوت کی تو انگریزوں نے اسے بڑے بے دردی سے کچل دیا اور [[سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثانی]] کو [[1943ء]] میں، پھانسی دے دی گئی۔ ان کے فرزند [[شاہ مردان شاہ دوم]] کو تعلیم و تربیت کے لیے انگلینڈ بھیج دیا گیا۔ پیر صاحب قیام پاکستان کے تین سال بعد وطن واپس آئے اور اپنے والد کی مسند پر بیٹھے۔ حروں نے [[1965ء]] اور [[1971ء]] کی پاک بھارت جنگ میں بھی داد شجاعت دی اور سندھ کے محاذ پر دشمنوں کے دانت کھٹے کر دیے۔
 
 
[[File:Hurrs fours nara.jpg|thumb|left|حر فورس کے ایمان افروز ولولے]]
 
باب الاسلام وادی مہران کا جنگ آزادی سے لیکر تحریک پاکستان میں بڑا نمایاں کردار رہا۔ ہندو سکھ اور پھر انگریزوں کے خلاف پیران پگارا اور ان کے حر مجاہدین کی ایک صدی پر محیط جہاد مسلسل کو تحریک آزادی سے جدا کرنا لاکھوں شہید حر مجاہدوں کی روحوں کو اذیت دینے کے متردادف ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/حر»