"ٹھٹہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 164:
 
===[[سلطنت مغلیہ]]===
[[1526ء]] میں جب [[کابل]] کے مغل حکمران [[ظہیر الدین محمد بابر]] نے ہندوستان پر لشکرکشی کی تو اُس وقت تک سندھ پر مقامی حکمرانوں کی حکومت قائم تھی۔ اوائل عہد میں مغلوں کی توجہ [[سندھ]] کی جانب مبذول نہ ہوئی البتہ اِس دوران [[سما سلطنت| سما حکمران]]، [[ارغون خاندان|ارغون حکمران]] اور [[ترخان خاندان|ترخان حکمران]] نے حکومت کی۔ [[1540ء]] کے عشرہ میں جب [[مغل شہنشاہ]] [[نصیر الدین محمد ہمایوں|ہمایوں]] [[شیر شاہ سوری]] سے شکست کھا کر پناہ کی تلاش میں نکلا تو وہ [[لاہور]] سے ہوتا ہوا [[بھکر]] آیا اور [[بھکر]] سے مایوسی کی حالت میں ٹھٹہ پہنچا مگر حسین میرزا ارغون‘ والی ٔ ٹھٹہ نے [[نصیر الدین محمد ہمایوں|ہمایوں]] کے خلاف برسرپیکار ہوگیا اور جنگ کی اور لشکر ہمایوں میں غلہ پہنچنا بند کروا دیا۔ ناچار [[مغل شہنشاہ]] یہاں سے رخصت ہوا اور [[جودھ پور]] کی جانب چلا گیا۔<ref>[[اردو دائرہ معارف اسلامیہ]] : جلد 6، ص 975۔</ref>
 
==مرکز تجارت==