"عربی کے دوسری زبانوں پر اثرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
[[عربی]] کا دوسری زبانوں پر بہت اثر رہا ہے، خاص طور پر [[ذخیرۂ الفاظ]] میں۔ عربی کا اثر ان ممالک میں عمیق‌ تر ہے جن کجو اسلامی طاقت تھیں یا جو ان کے قریب رہے ہیں۔
 
عربی دخیل الفاظ [[امہری زبان|امہری]], [[البانوی زبان|البانوی]], [[آرمینیائی زبان|آرمینیائی]], [[آذربائیجانی زبان|آذربائیجان]], [[بلوچی زبان|بلوچی]], [[بنگالی زبان|بنگالی]], [[بربر زبانیں]], [[بوسنیائی زبان|بوسنیائی]], [[بلغاری زبان|بلغاری]], [[کتلونیائی زبان|کتلونیائی]], [[آشوری جدید آرامی]], [[چیچن زبان|چیچن]], [[کروشیائی زبان|کروشیائی]], [[شمال مشرقی قفقازی زبانیں]], [[انگریزی زبان|انگریزی]], [[فرانسیسی زبان|فرانسیسی]], [[جارجیائی زبان|جارجیائی]], [[جرمن زبان|جرمن]], [[یونانی زبان|یونانی]], [[گجراتی زبان|گجراتی]], [[ہاوسا زبان|ہاوسا]], [[عبرانی زبان|عبرانی]], [[ہندی زبان|ہندی]], [[انڈونیشیائی زبان|انڈونیشیائی]], [[اطالوی زبان|اطالوی]], [[قازق زبان|قازق]], [[کردی زبان|کردی]], [[کچھی زبان|کچھی]], [[کرغیز زبان|کرغیز]], [[مقدونیائی زبان|مقدونیائی]], [[ملائیشیائی زبان|ملائیشیائی]], [[اڈیہ زبان|اڑیہ]], [[پشتو زبان|پشتو]], [[فارسی زبان|فارسی]], [[پرتگیزی زبان|پرتگالی]], [[پنجابی زبان|پنجابی]], [[روہنگیا زبان|روہنگیا]], [[رومانیائی زبان|رومانیائی]], [[سرائیکی زبان|سرائیکی]], [[سربیائی زبان|سربیائی]], [[صقلی زبان|صقلی]], [[ہسپانوی زبان|ہسپانوی]], [[سندھی زبان|سندھی]], [[صومالی زبان|صومالی]], [[سلہٹی زبان|سلہٹی]], [[سواحلی زبان|سواحلی]], [[تگالوگ زبان|تگالوگ]], [[تیگرینیا زبان|تیگرینیا]], [[ترکی زبان|ترکی]], [[ترکمانی زبان|ترکمانی]], [[اردو]], [[اویغور زبان|اویغور]], [[ازبک زبان|ازبک]], [[ویسائی زبان|ویسائی]] اور [[وولوف زبان|وولُف]] کے ساتھ ان زبانوں میں بھی پائے ملتے ہیں جو ان زبانوں کے قریب رہیں ہیں۔ دوسری زبانوں مثلاً [[مالٹی زبان|مالطی]] اور [[نوبی زبان|نوبی]] زبانیں ذخیرۂ الفاظ لینے کی بجائے بذاتِ‌خود عربی سے اخذشُدہ ہیں۔